اردو داں کے بطور NYC311 کو کال کریں
NYC311 کا کال سنٹر اردو سمیت 175 سے زائد زبانوں میں خدمت پیش کرتی ہے۔ ہم انگریزی کے علاوہ زبانوں میں کالرز کے ساتھ بات کرنے میں اپنی مدد کے لیے ترجمانی کی خدمت کا استعمال کرتے ہیں۔
اردو میں NYC311 سے مدد حاصل کرنے کے لیے:
- NYC کے اندر: 311 ڈائل کریں
- NYC سے باہر، بشمول بین الاقوامی سطح پر: +1-212-639-9675 ڈائل کریں
جب آپ NYC311 پر کال کریں گے تو، آّپ کی کال کا جواب انگریزی میں ایک خود کار نظام کے ذریعے دیا جائے گا۔ ریکارڈنگ میں لگ بھگ 10 سیکنڈ پر، آپ مختلف زبانوں کے اختیارات کی ایک فہرست سنیں گے۔ اردو کے لئے 9 دبائیں نمائندہ سے بات کرنے کے لئے پھر 5 دبائیں۔
نمائندہ اردو بولنے والے ایک ترجمان کو کال پر لائے گا۔ ترجمان ایک دوسرے سے بات کرنے میں آپ کی اور نمائندہ کی مدد کرے گا۔